Eani Shahid - Poetry
| Creator | Samina Tabassum |
| Description |
|
| First Sentence | Poetry: EANI SHAHID Samina Tabassum انگریزی ادب میں اگر تا نیٹی فکر کی نمائندہ سلویا پلاتھ ہے تو اردو ادب کا دامن بھی اس سے خالی نہیں ۔ فہمید وریاض کشور ناہید، عذرا عباس اور سارہ شگفتہ نے اپنے اپنے انداز میں تانیثیت کا اظہار کیا۔ جدید آوازوں میں ایک نئی آواز نمینڈسم ہے ۔ جو آواز اور نثری نظم میں یکساں طور پر شاعری کر رہی ہیں ۔ایک عجیب بات یہ ہے کہ تانیثیت کا جس عمدگی سے نثری نظم میں اظہار ہوا ہے وہ کسی دوسری شعری صنف میں نہیں ملتا شاید ایسا ہے کہ نثری نظم ہی اس موضوع کی ثقالت کو سنبھالا دے سکتی ہے، نثری نظم کہنا کارآسان نہیں نثر کو شاعری بنانا اور وہ بھی کسی خاص فکرکو مد نظر رکھتے ہوئے مزید کارمشکل ہے ،ثمینیسم نے صرف فکر ہی نہیں بلکہ نظم کی فضا کا اہتمام بھی ہمیشہ کیا ہے و نظم کو دائر وی انداز دیتی ہیں اور آغاز سے انجام تک یکساں مہارت سے لے کر چلتی ہیں صنفی امتیاز کا اظہار یوں تو بہت کیا گیا ہے لیکن شمینہ تبسم کا اختصاص جنسی صنفی امتیاز کو جرات مندی اور بہادری سے نظم کرنا ہے ۔ ثمینہ کے لئے اس راہ میں کوئی سدرۃ انتہی نہیں ہے جہاں ان کے پر جلتے ہوں وہ کسی تحریک یا این جی او سے وابستہ نہیں ہیں نہ ہی کسی ایجنڈے پر کام کر رہی ہیں وہ صرف اپنے تجر بہ ومشاہدہ اور حسیات کو باریک بینی سے بیان کرتی ہیں مرد اور عورت کے درمیان کھیلے جانے والے کھیل کی کمزوریوں کو سادہ بیانیدا نداز میں قاری تک براہ راست پہنچاتی ہیں۔ ثمینیسم نوے کی دھائی سے شاعری کے افق پر نمودار ہونے والی منفرد جاندار اور بھر پورنظم نگار ہیں جوتواتر سے بلاخوف وخطر اس سماجی ناہمواری کے خلاف فرض سمجھ کر آواز اٹھارہی ہیں ان کے اس انداز پر ہزاروں انگلیاں اٹھتی ہیں لیکن وہ چونکانے کیلئے نہیں بلکہ آ گہی کے فروغ کیلئے اسے مشن کے طور پر سرانجام دیتی رہی ہیں www.SikhNational Archives.com ڈاکٹر ارشد معراج سولہ جولائی دو ہزارسولہ راول پنڈی JOINT Belle Inc. |
| Published | 2012 |
| Language | Urdu |
| Pages | 216 |
| Copies | 1 |
| Tags | Urdu Poetry |
| Collection | Community Texts |
| Read | 2 times |